ایشوریا نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا

ایشوریا نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا
 ایشوریا نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا

  

ممبئی( نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ ایشوریا رائے بچن نے پرتعیش گھڑیوں کا شو روم لانچ کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے گزشتہ 15 سال سے لونگنیز کے ساتھ منسلک ہیں۔ انہوں نے ممبئی میں نئے سٹور کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر اداکارہ نے سیاہ لباس اور لیدر کے جوتے زیب تن کئے ہوئے تھے۔ واضح رہے کہ ایشیوریا رائے کی فلم جذبہ ریلیز ہونے کےلئے تیار ہے جبکہ وہ کرن جوہر کی فلم اے دل ہے مشکل میں بھی جلوہ گر ہوں گی۔

مزید :

کلچر -