امریکہ کے صدر براک اوباما کی یمن میں مغوی امریکی شہری کے قتل کی مذمت

امریکہ کے صدر براک اوباما کی یمن میں مغوی امریکی شہری کے قتل کی مذمت

  

واشنگٹن (این این آئی)امریکہ کے صدر براک اوباما نے یمن میں مغوی امریکی شہری کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی عوام کی طرف سے میں لیوک کے خاندان اور ان کے پیاروں سے دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ امریکی عوام کی طرف سے میں لیوک کے خاندان اور ان کے پیاروں سے دلی افسوس کا اظہار کرتا ہوں۔امریکی صحافی لیوک سومرز کو گزشتہ سال ستمبر میں القاعدہ کے جنگجوو¿ں نے یمن کے دارالحکومت صنعا سے یرغمال بنایا تھا اور ان کی رہائی کے لیے جمعہ کو کی گئی امریکی کمانڈوز کی کارروائی کے دوران شدت پسندوں نے لیوک کو قتل کر دیا۔

مزید :

عالمی منظر -