دبئی ، انٹرنیشنل آٹو موبائل فیڈریشن کی جانب سے ڈرائیورز کیلئے ایوارڈ تقریب

دبئی ، انٹرنیشنل آٹو موبائل فیڈریشن کی جانب سے ڈرائیورز کیلئے ایوارڈ تقریب

دبئی ( نیٹ نیوز)دبئی میں انٹرنیشنل آٹو موبائل فیڈریشن کی جانب سے کار ڈرائیورز کے لیے ایوارڈ تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب میں برطانوی فارمولا ون ڈرائیور لیوس ہملٹن نے فارمولا ون ڈرائیور آف دی ایئر کا ایوراڈ اپنے نام کیا۔ فرانسیسی کار ریلی ڈرائیور سیبسٹین اوگئیر کو ورلڈ کار ریلی ڈرائیور آف دی ایئر کے ایوارڈز سے نوازا گیا جبکہ ورلڈ اینڈورینس چیمپئن شپ ایوارڈ برطانیہ کے انتھونی ڈیوڈسن اور سوئس ڈرائیور سیبسٹین بیومی کو دیا گیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...