امریکہ ¾ عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث دو افراد ہلاک

امریکہ ¾ عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث دو افراد ہلاک

  

نیوجرسی(این این آئی)امریکی شہر پیسائیک میں عمارت میں گیس کے اخراج کے باعث 2افرادہلاک ہوگئے امریکی میڈیا کے مطابق گیس کا اخراج پیسائیک شہر کی ایک عمارت میں ہوا جس کے باعث2 افراد ہلاک ¾12کی حالت خراب ہوگئی جن میں تین کی حالت تشویشناک ہے

مزید :

عالمی منظر -