پیراولمپک آسکر پسٹوریس کیس، سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کل ہوگی

پیراولمپک آسکر پسٹوریس کیس، سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کل ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پریٹوریا( نیٹ نیوز)پیرالمپک آسکر پسٹوریس کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کل ہو گی۔ جیل کے اسپتال میں موجود بلیڈ رنر کی قانونی ٹیم نے اس اقدام کی مخالفت کردی۔بلیڈ رنر کی پانچ سال سزا کی اپیل پر کارروائی نو دسمبر سے شروع ہورہی ہے۔ جیل کی سزا پانے والے پیرالمپئن کی قانونی ٹیم نے وکلا کے اس قدم کی مخالفت کردی۔