ٹی 20 چیمپین شپ کے ڈراز کا اعلان

ٹی 20 چیمپین شپ کے ڈراز کا اعلان

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ایسٹ زون ٹورنامنٹ کمیٹی نے ٹی 20 چیمپین شپ کے مزید ڈراز کا اعلان کر دیا۔ آج مسلم آباد جمخانہ بمقابلہ غازی آباد سپورٹس،صبح ساڑھے 8 بجے ، کینٹ جمخانہ بمقابلہ الحمرا کلب دوپہر ساڑھے 12 بجے اتفاق گراو¿نڈ ایل سی سی اے میں مدمقابل ہوں گی۔

اسی روز شہباز میموریل بمقابلہ شوکت میموریل صبح ساڑھے 8 بجے ، نصیر میموریل بمقابلہ عزیز بھٹی ٹاو¿ن دوپہر ساڑھے 12 بجے جلو اسٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی۔منگل 9 دسمبر جلو جمخانہ بمقابلہ پنجاب کلب صبح ساڑھے 8 بجے ، خان سپورٹس بمقابلہ ٹائیگرز کلب دوپہر ساڑھے 12 بجے (اتفاق گراﺅنڈ)،دھرم پورہ کلب بمقابلہ غالب جمخانہ صبح ساڑھے 8 بجے ، گلبرگ ایگلٹس بمقابلہ ونر آف شہباز میموریل بمقابلہ شوکت میموریل دوپہر ساڑھے 12 بجے ( جلو گراو¿نڈ)، بدھ 10 دسمبر،سروس کلب بمقابلہ مغلپورہ سپورٹس صبح ساڑھے 8 بجے ، قذافی کلب بمقابلہ ینگ لکی اسٹار دوپہر ساڑھے 12 بجے ( جلو گراو¿نڈ)،جمعرات 11 دسمبر فاران سپورٹس بمقابلہ مغلپورہ گرینرصبح ساڑھے 8 بجے ، لکی اسٹار بمقابلہ ونر آف نصیر میموریل بمقابلہ عزیز بھٹی ٹاو¿ن( جلو گراو¿نڈ)، سیکریٹری ٹورنامنٹ کمیٹی جاوید امین کے مطابق ہر ٹیم میں 2 انڈر 19 کھلاڑیوں کی شمولیت ضروری ہے، کسی کھلاڑی کو رجسٹریشن کے بغیر میچ کھلانے کی اجازت نہیں ہوگی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...