انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 10 دسمبر کو پانچویں ون ڈے میں مدمقابل

انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں 10 دسمبر کو پانچویں ون ڈے میں مدمقابل

  

پالی کیلے( نیٹ نیوز) انگلینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹےموں کے درمیان سات ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کاپانچواںمیچ10دسمبرکو پالی کیلے میں کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا چھٹا ون ڈے 13 دسمبر کو پالے کیلی جبکہ ساتواں اور آخری ون ڈے 16 دسمبر کو کولمبو میں کھیلا جائے گا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -