چوتھا ون ڈے :سری لنکا نے انگلینڈ کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

چوتھا ون ڈے :سری لنکا نے انگلینڈ کو 6وکٹوں سے ہرا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                    پریما داسا( نیٹ نیوز)سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان کھیلے جانے والا چوتھا ون ڈے سری لنکا نے 6 وکٹوں سے جیت لیا انگلینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر265 رنز بنائے انگلینڈ کی طرف سے ٹیلر90 اور مورگن62 رنز بناکر نمایاں رہے جبکہ روٹ نے 36 رنز کی اننگز کھیلی سر ی لنکا کی طرف سے دلشان، ہیراتھ اور مینڈس نے تین، تین کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھائی سری لنکن ٹیم نے مطلوبہ ہدف چار وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا لنکا کی طرف سے سنگارانے 86 رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ میتھوز51 رنز بناکر ناٹ آﺅٹ رہے انگلش باﺅلرجارڈن نے دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا سنگاکارا کو مین آف دی میچ کاایوارڈ دیا گیا۔