فواد عالم کو نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے آخری تین میچوں کیلئے ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا

فواد عالم کو نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کے آخری تین میچوں کیلئے ٹیم میں ...

  

لاہور( سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے بازفواد عالم کو نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے آخری تین میچوں کیلئے ٹیم میں شامل نہیں کیا جائے گا۔سلیکٹرز نے انہیں نیوزی لینڈ کی ون ڈے ٹیم سے ڈراپ کردیا تھا۔پی سی بی نے فواد عالم کو کینیا کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے لئے پاکستان اے ٹیم کا کپتان مقرر کیا ہے۔جبکہ سلیکٹرز پہلے ون ڈے میچوں کے بعد بقیہ تین میچوں کے لئے پاکستان ٹیم کا اعلان کریں گے

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -