صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی ہمشیرہ کی رسم چہلم ادا کردی گئی

صوبائی وزیر خزانہ مجتبیٰ شجاع الرحمن کی ہمشیرہ کی رسم چہلم ادا کردی گئی

  

لاہور ( خبرنگار) صوبائی وزیر خزانہ، ایکسائز و ٹیکسیشن ، قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن کی ہمشیرہ ماہ محمود کی ختم چہلم اور دعا ادا کر دی گئی - اس موقع پر ایم این اے پرویز ملک ، ممبران صوبائی اسمبلی با¶اختر علی ، چوہدری شہباز احمد ، سیاسی شخصیات قاسم ضیا، ، عزیزالرحمن چن ، میاں نوید، سیکرٹری ہائر ایجوکیشن عبداللہ خان سنبل، سرکاری و منتخب نمائندوں اور شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی -

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -