گاڑی کی ٹکرسے حساس ادارے کا اہلکار زخمی ہو گیا،ہسپتال میں منتقل

گاڑی کی ٹکرسے حساس ادارے کا اہلکار زخمی ہو گیا،ہسپتال میں منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل)شیر پاؤ پل کے قریب گاڑی کی ٹکرسے حساس ادارے کا اہلکار زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لے کر حساس ادارے کے اہلکار کو ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید :

علاقائی -