مصری شاہ ، رکشہ کی مو ٹر سائیکل سوارسے ٹکر، ایک شخص شدید زخمی

مصری شاہ ، رکشہ کی مو ٹر سائیکل سوارسے ٹکر، ایک شخص شدید زخمی

  

لاہور(کر ائم سیل) مصری شاہ کے علاقہ میں رکشہ کی مو ٹر سائیکل سوارسے ٹکر، ایک شخص شدید زخمی ہو گیا ،اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچا یا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتا ئی جا تی ہے۔تفصیلا ت کے مطابق گجر پورہ کا رہائشی آصف گھوڑے شاہ روڈ پر جا رہا تھا کہ سامنے سے آنے والے تیز رفتار رکشہ نے ٹکر ما ردی جس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے با ہر بتا ئی جا تی ہے ۔عینی شاہدین کے مطابق حادثہ رکشہ ڈرائیور کی غفلت کی وجہ سے پیش آیا۔

مزید :

علاقائی -