تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر،رکشہ سوار خاتون کی ٹانگ ٹو ٹ گئی

تیز رفتار بس کی رکشہ کو ٹکر،رکشہ سوار خاتون کی ٹانگ ٹو ٹ گئی

  

 لاہور(کر ائم سیل ) شاہدرہ ٹاؤن کے علا قہ میں تیز رفتار بس نے رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار خاتون کی ٹانگ ٹو ٹ گئی ،ڈرائیور مو قع سے فرار ہو نے میں کا میاب ہو گیا،پولیس نے بس کو تحویل میں لے کر ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی۔تفصیلا ت کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن تھانہ کے سامنے تیز رفتار بس نے چنگ چی رکشہ کو ٹکر مار دی جس کے نتیجہ میں رکشہ میں سوار عالیہ نامی خاتون کی ٹانگ ٹوٹ گئی، اس کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لے جا یا گیا جہاں اس کا علا ج جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -