ساندہ پولیس نے ڈکیتی ورہزنی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

ساندہ پولیس نے ڈکیتی ورہزنی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل)) ساندہ پولیس نے ڈکیتی میں ملوث 2ملزمان کو گرفتار کرلیا ۔ ڈکیتی اور رہزانی میں ملوث ملزمان فیصل اور اویس کے قبضہ سے پولیس نے 30ہزار نقدی ، موٹر سائیکل ،2پستول ، 30گولیاں، 7موبائل فون اورچھینے گئے پرس برآمد کرلیے ہیں ۔ ملزم فیصل کراچی کا رہائشی ہے جو ڈکیتیاں کرنے لاہورآتا ہے اور اسکے بعد کراچی فرار ہو جاتا ہے ۔ پولیس نے ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے ۔

مزید :

علاقائی -