27مزدوروں اور ٹھیکیدار سے 24موبائل ،لاکھوں کی نقدی لوٹ لی گئی

27مزدوروں اور ٹھیکیدار سے 24موبائل ،لاکھوں کی نقدی لوٹ لی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کرائم سیل) ڈی ایچ اے کے ایک پراجیکٹ پر کام کرنے والے 27مزدوروں اور ٹھیکیدار سے7 ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر 24موبائل ،لاکھوں کی نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے میں ایک پراجیکٹ میں کام جاری تھا اور 27مزدور و ٹھیکیدار اسلحہ سمیت موجود تھے کہ 7مسلح ڈاکو مزدوروں کے کیمپ میں گھس آئے اور سب کو یرغمال بنا لیا اور لوٹ مارکرکے فرار ہو گئے۔ٹھیکیدار اسلم کی مدعیت میں کاہنہ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے تاہم ڈاکوؤں کا تاحال پتہ نہیں چل سکا ہے۔

مزید :

علاقائی -