سپریم کورٹ کا پنجاب اور سندھ حکومت کو ایک ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل کرنے کا حکم

سپریم کورٹ کا پنجاب اور سندھ حکومت کو ایک ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے ...
سپریم کورٹ کا پنجاب اور سندھ حکومت کو ایک ماہ میں بلدیاتی انتخابات کے انتظامات مکمل کرنے کا حکم

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کا کیس نمٹاتے ہوئے پنجاب اورسندھ حکومت کو بلدیاتی انتخابات کے انتظامات ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس سے درخواست کی کہ ہمیں حلقہ بندیوں اوربلدیاتی انتخابات کے تیاریاں مکمل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دیا جائے جس پر چیف جسٹس نے درخواست قبول کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ بلدیا تی انتخابات میں تاخیر پنجاب اور سندھ کی وجہ سے ہورہی اورجلد از جلد ایک ماہ کے اندر تما م انتظاما ت مکمل کیے جائیں اور اسماعت 8جنوری تک ملتوی کر دی ہے ۔

مزید : اسلام آباد /اہم خبریں


loading...