پنجاب حکوت نے پولیس کو مظاہر ین کیخلاف طاقت کے استعمال سے رو ک دیا

پنجاب حکوت نے پولیس کو مظاہر ین کیخلاف طاقت کے استعمال سے رو ک دیا
پنجاب حکوت نے پولیس کو مظاہر ین کیخلاف طاقت کے استعمال سے رو ک دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے پولیس کو مظاہرین کیخلاف طاقت کا استعمال کرنے سے سختی سے روک دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب حکوت نے غیرمسلح پولیس اہلکار تعینات کیے ہیں اور ضلعی انتظامیہ اور پولیس سربراہان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ قانون شکنی کرنے والوں کیخلاف کارروائی صرف سینئر افسران کے حکم پر کی جائے گی اور ڈی سی او اور سی پی او کو موقع پر موجود رہنے کی ہدایت کی گئی ہے

ریلی پر تصادم ، واٹرکینن کے استعمال کی تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں ۔