3 قیدی مشاورت کے بعد پاکستان کے حوالے کئے‘افغان حکومت اس عمل میں شامل نہیں تھی: امریکہ

3 قیدی مشاورت کے بعد پاکستان کے حوالے کئے‘افغان حکومت اس عمل میں شامل نہیں ...
3 قیدی مشاورت کے بعد پاکستان کے حوالے کئے‘افغان حکومت اس عمل میں شامل نہیں تھی: امریکہ

  

اسلام آباد (ویب نیوز) امریکی فورسز نے کہا ہے کہ افغان حکومت پاکستان کو سپرد کئے گئے 3 قیدیوں کی حوالگی کے عمل میں شامل نہیں تھی۔ اعلامیہ میں امریکی فورسز نے کہا کہ قیدیوں کو مشاورت کے بعد پاکستان کے حوالے کیا گیا ہے۔امریکی فورسز کے مطابق تین قیدیوں کی حوالگی پاکستان کے ساتھ مشاورت اور بعض یقین دہانیوں کے بعد کی گئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -