ملالہ کے خون آلود یونیفارم کی اوسلو میں نمائش ہو گی

ملالہ کے خون آلود یونیفارم کی اوسلو میں نمائش ہو گی
ملالہ کے خون آلود یونیفارم کی اوسلو میں نمائش ہو گی

  


اسلام آباد(ویب ڈیسک) ملالہ یوسفزئی کو گولی لگنے کے بعد خون آلود سکول یونیفارم کی اوسلو میں میں نمائش ہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق نمائس کا افتتاح نوبل امن انعام کے حقدار ملالہ یوسفزئی اور کیلاش ستیارتھی کرینگے۔ ایک انٹرویو میں ملالہ نے کہا کہ سکول یونیفارم پہن کر انہیں احساس ہوتا ہے کہ وہ طالب علم ہیں ، یہ میری زندگی کا اہم حصہ ہے جس کو دنیا بھر کے لوگوں کے سامنے پیش کیا جا رہا ہے ۔ یہ انکا اور دنیا بھر کے بچے کا حق ہے کہ وہ سکول جائے اور اسے نظر انداز نہیں کیا جانا چائیے۔

مزید : اسلام آباد


loading...