دانشور اور ادیب سوبھوگیان چندانی انتقال کرگئے

دانشور اور ادیب سوبھوگیان چندانی انتقال کرگئے
دانشور اور ادیب سوبھوگیان چندانی انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاڑکانہ (مانیٹرنگ ڈیسک) مشہوردانشور اور ادیب کامریڈ سوبھوگیان چندانی انتقال کرگئے ہیں ۔ مرحوم کافی عرصے سے علیل تھے اور ہسپتال میں پیر کی صبح چل بسے ۔ سوبھوگیان چندانی کے بیٹے نے بتایاکہ مرحوم کی آخری رسومات منگل کی صبح اداکی جائیں گی ۔ سوبھوگیان چندانی کمیونسٹ رہنماءاور متعدد کتابوں کے مصنف تھے ۔

مزید :

لاڑکانہ -