شہباز شریف کا فیصل آباد میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار، ذمہ دار کی گرفتاری کا حکم

شہباز شریف کا فیصل آباد میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار، ذمہ دار کی گرفتاری کا حکم
شہباز شریف کا فیصل آباد میں ہلاکت پر افسوس کا اظہار، ذمہ دار کی گرفتاری کا حکم
کیپشن: Shahbaz copy

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے وزیراعلیٰ شہباز شریف نے فیصل آباد میںقیمتی جان کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شہباز شریف کا کہنا تھا کہ فیصل آباد کی صورتحال اشتعال انگیز بیانات اور جلاﺅ گھیراﺅ کی اپیلوں کا نتیجہ ہے، انہیں قیمتی جان کے ضیاع پر افسوس ہے اور انہوں نے ذمہ دار کو گرفتاری کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ انہوں نے مسلم لیگی کارکنوں سے پرامن رہنے کی اپیل کی اور کہا کہ کارکن صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -