گن پوائنٹ پر مطالبات نہیں منوائے جا سکتے: احسن اقبال

گن پوائنٹ پر مطالبات نہیں منوائے جا سکتے: احسن اقبال
گن پوائنٹ پر مطالبات نہیں منوائے جا سکتے: احسن اقبال
کیپشن: Ahsan Iqbal

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ گن پوائنٹ پر مطالبات نہیں منوائے جا سکتے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال کا کہنا تھا کہ حکومت سیاسی بحران مذاکرات کے ذریعے حل کرنا چاہتی ہے تاہم عمران خان مذاکرات کی بات کرتے ہیں اور ساتھ ہی دھمکیاں بھی دیتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان مذاکرات نہیں چاہتے لیکن ان کی مذاکراتی ٹیم مخلص ہے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -