بلاول بھٹو نے سینئر پارٹی رہنماﺅں سے براہ راست رابطے شروع کر دئیے

بلاول بھٹو نے سینئر پارٹی رہنماﺅں سے براہ راست رابطے شروع کر دئیے
بلاول بھٹو نے سینئر پارٹی رہنماﺅں سے براہ راست رابطے شروع کر دئیے

  

لاہور (ویب ڈیسک) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے سینئر رہنماﺅں سے براہ راست رابطے شروع کر دئیے ہیں۔ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اپنے والد کے طرز سیاست سے متفق نہیں اور وہ پنجاب میں قیادت کی تبدیلی کے علاوہ پیپلز پارٹی کے اوپر سے فرینڈلی اپوزیشن کا لیبل بھی اتارناچاہتے ہیں۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو سندھ میں پیپلز پارٹی کی حکومت کی کارکردگی سے بھی ناخوش ہیں اور تبدیلی چاہتے ہیں۔

مزید :

لاہور -