وزیراعظم نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی

وزیراعظم نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی
وزیراعظم نااہلی کیس، سپریم کورٹ نے سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی

  


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت کیلئے تاریخ مقرر کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سات رکنی بینچ 13 دسمبر کو دوپہر ایک بجے کیس کی سماعت کرے گا۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے وزیراعظم کو نااہل قرار دلانے کیلئے درخواست دے رکھی ہے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...