پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر
پی ٹی آئی کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر
کیپشن: Murderd

  

فیصل آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کے قتل کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ ڈی ٹائپ میں درخواست دے دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ درخواست مقتول کے بھائی عطاءاللہ نے جمع کرائی ہے جس میں پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناءاللہ، ان کے داماد احمد شہریار اور ڈی سی او کو نامزد کیا گیا ہے۔

مدعی نے یہ بھی کہا ہے کہ جب تک رانا ثناء اللہ کے خلاف مقدمہ درج نہیں ہوگا تب تک وہ لاش کا پوسٹ مارٹم نہیں ہونے دے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -