مظاہرین کا رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراﺅ ،پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ

مظاہرین کا رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراﺅ ،پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ
 مظاہرین کا رانا ثنا اللہ کے گھر پر پتھراﺅ ،پولیس کی آنسو گیس کی شیلنگ

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے کارکنوں نے رانا ثنااللہ کے گھر پر پتھراﺅ کرنا شروع کر دیا ہے اور پولیس مظاہرین کو روکنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے ہلاک ہونے والے کارکن کی ہلاکت پر کارکن راناثنااللہ کے گھر کے باہر جمع ہونا شروع ہو گئے تھے اور انہوں نے گھر پر پتھراﺅ بھی کیا جس کے بعد پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کی شیلنگ شروع کر د ی ہے۔

مزید :

فیصل آباد -اہم خبریں -