فیصل آباد احتجاج ،عمرا ن خان کی گاڑی پر پتھراﺅاورگندے انڈوں سے یلغار

فیصل آباد احتجاج ،عمرا ن خان کی گاڑی پر پتھراﺅاورگندے انڈوں سے یلغار
فیصل آباد احتجاج ،عمرا ن خان کی گاڑی پر پتھراﺅاورگندے انڈوں سے یلغار

  

فیصل آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گاڑی پرنامعلوم افراد نے گھر کی چھت سے پتھراﺅاور گندے انڈوں سے یلغار کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق عمران خان کا قافلہ ناولٹی چوک کی طرف رواں دواں تھا جس وقت ایک گھر کی چھت سے اچانک عمرا ن خا ن کی گاڑی پر گندے انڈےپھینکے گئےاور  پتھراﺅ بھی کیا گیا ہےتاہم اس سے  کسی قسم کےجانی ومالی نقصا ن کی اطلاعات موصو ل نہیں ہوئی ہیں ۔

عمران خان کی سنگین دھمکی، تفصیلات جاننت کے لئے کلک کریں 

مزید :

فیصل آباد -اہم خبریں -