فیصل آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، ملک کو کابل جیسی صورتحال سے بچانا ہو گا: سراج الحق

فیصل آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، ملک کو کابل جیسی صورتحال سے بچانا ہو گا: سراج ...
فیصل آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، ملک کو کابل جیسی صورتحال سے بچانا ہو گا: سراج الحق
کیپشن: Siraj Ul Haq 1

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ فیصل آباد کا واقعہ افسوسناک ہے، تحقیقات ہونی چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق سراج الحق کا کہنا تھا کہ پرتشدد واقعات جمہوریت اور سیاست کیلئے خطرناک ہیں ، 25 دسمبر کو کراچی میں لائحہ عمل کا اعلان کروں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں غربت، بدامنی اور افلاس کے سائے ہیں، 65 سال سے ملک میں ایک دن بھی نظریاتی حکومت نہیں رہی ، ملک کو کابل جیسی صورتحال سے بچانا ہو گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -