کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا
کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کانگو وائرس کا ایک اور مریض سامنے آ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ نے کراچی میں کانگو وائرس کے ایک اور مریض کی تصدیق کر دی ہے۔محکمہ صحت سندھ کے مطابق کانگو وائرس کا شکار 32 سالہ خادم علی سول ہسپتال میں زیر علاج ہے جہاں اسے انتہائی نگہداشت میں رکھا گیا ہے اور اس کا علاج جاری ہے۔

مزید :

کراچی -