تبدیلی کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہوگیا، ہر شہر میں احتجاج کریں گے: محمود الرشید

تبدیلی کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہوگیا، ہر شہر میں احتجاج کریں گے: ...
تبدیلی کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہوگیا، ہر شہر میں احتجاج کریں گے: محمود الرشید
کیپشن: mahmood ur rasheed

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماءاور پنجاب اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ تبدیلی کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں کارکن کی ہلاکت کے بعد مال روڈ پر جاری احتجاج میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میاں محمود الرشید نے کہا کہ تبدیلی کی تحریک میں شہیدوں کا لہو شامل ہو گیا ہے اور اب یہ تحریک ہر شہر کے ہر علاقے میں چلے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ ظالمانہ نظام کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے کئے جائیں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -