تحریک انصاف کے کارکن کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

تحریک انصاف کے کارکن کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل
تحریک انصاف کے کارکن کو قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے کارکن کو فائرنگ کر کے قتل کرنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے سی پی او نے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی۔سی پی او فیصل آباد سہیل تاجک نے میڈیا کو بتایا ہے کہ مقتول کی لاش کا پوسٹ مارٹم کیا جا رہا ہے جبکہ اس کے لواحقین کی درخواست پر آج رات مقدمہ درج کر لیا جائے گا۔انہوں نے مزید واضح کیا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے ٹیم بنا دی گئی ہے اور جلد اسے گرفتار کر لیں گے۔