پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ،ٹائر جلاکر سٹرک بلاک

پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ،ٹائر جلاکر ...
پی ٹی آئی کارکن کی ہلاکت کیخلاف کوئٹہ میں بھی احتجاجی مظاہرہ ،ٹائر جلاکر سٹرک بلاک

  

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے فیصل آباد میں ہلاک ہونے والے کارکن کی ہلاکت کیخلاف منا ن چوک میں پی ٹی آئی کارکنوں نے سڑک کو بلاک کر کے احتجاج شروع کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ملک کے بیشتر شہروں میں احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور تحریک انصاف کے کارکنوں نے ملک کی مختلف شاہراﺅں کو ٹائر جلا کر بلاک کر دیا ہے اور کوئٹہ میں بھی تحریک انصا ف کے کارکنان نے منان چوک میںٹائر جلا کر سڑک بلاک کر دی ہے جس کے باعث علاقے میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے ۔

مزید :

کوئٹہ -اہم خبریں -