عمران خان کی ہلاک ہونے والے کارکن کے گھر آمد

عمران خان کی ہلاک ہونے والے کارکن کے گھر آمد
عمران خان کی ہلاک ہونے والے کارکن کے گھر آمد

  

فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے کارکن حق نواز کے گھر جا کر اس کے لواحقین سے تعزیت کی ہے۔عمران خان نے ہلاک ہونے والے کارکن کے اہل خانہ سے ملاقات کی جبکہ حکومت سے مطالبہ کیا کہ ہلاک ہونے والے کارکن کے قاتلوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائے۔

مزید :

فیصل آباد -اہم خبریں -