حکومت پنجاب کا فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان

حکومت پنجاب کا فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام ...
حکومت پنجاب کا فائرنگ کرنے والے شخص کی گرفتاری میں مدد کرنے والے کے لیے انعام کا اعلان

  


فیصل آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران ہلاک ہونے والے کارکن پر فائرنگ کرنے والے کو گرفتار کرنے کے لیے پنجاب حکومت نے انعام کا اعلان کر دیا۔حکومت پنجاب کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ فائرنگ کرنے والے نوجوان کی گرفتاری میں مدد کرنے والے شخص کو 50 لاکھ روپے کا انعام دیا جائے گا۔

مزید : فیصل آباد /اہم خبریں


loading...