انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر چیلسی پہلے آرسنل کی ٹیم دوسرے نمبر پر برقرار

انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر چیلسی پہلے آرسنل کی ٹیم دوسرے نمبر پر ...

  

لندن(اے پی پی) انگلش پریمیئر لیگ میں اب تک کھیلے گئے میچز میں چیلسی کی ٹیم سرفہرست ہے، آرسنل دوسرے اور لیور پول تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور میگا ایونٹ میں چیلسی کی ٹیم 14 میچ کھیل کر 34 پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے، آرسنل کی ٹیم 31 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ، لیور پول اور مانچسٹر سٹی 30,30 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبر پر ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -