قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں

قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سپورٹس رپورٹر)قائداعظم ٹرافی میں کے آرایل کے محمدعباس نے سب زیادہ وکٹیں حاصل کیں۔انہوں نے10میچوں میں355.1اووروں میں 905 رنز دے کر12.74کی اوسط سے71وکٹیں لیں۔دوسرے نمبرپرکراچی وائٹس کے تابش خان نے9میچوں میں315.3اووروں میں840رنزدے کر13.54کی اوسط سے62وکٹیں لیں۔تیسرے نمبرپرنیشنل بنک کے آصف جبارنے10میچوں میں 360.2اووروں میں1140رنزدے کر22.80کی اوسط سے50وکٹیں لیں۔