ایشین جونیئر تھرو بال چمپئن شپ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

ایشین جونیئر تھرو بال چمپئن شپ 27 دسمبر سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (این این آئی) ایشین جونیئر تھرو بال چمپئن شپ 27 دسمبر سے ملائیشیا ء میں شروع ہوگی، ایشین تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں 30 دسمبر تک جاری رہے گی۔
، چمپئن شپ میں سات ممالک کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پاکستان، بھارت، ملائیشیاء، سری لنکا،بنگلہ دیش، تھالی لینڈاور سنگا پور شامل ہیں۔