جنید جمشیدنے ہرکام ہمدردی میں کیا،ایک بہترین انسان تھے:صارم برنی

جنید جمشیدنے ہرکام ہمدردی میں کیا،ایک بہترین انسان تھے:صارم برنی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)انسانی حقوق تنظیم کے رہنما صارم برنی نے کہاہے کہ جنید نے ہرکام ہمدردی میں کیا وہ ایک بہترین انسان تھے۔
نجی ٹی وی سماءنیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما انسانی حقوق تنظیم صارم برنی کاکہناتھا کہ جنیدجمشید سے اگر کسی مسئلے سے متعلق رجوع کیا جاتا تو وہ اس کا جلد سے جلد اور موثر حل تلاش کرلیتے ایسالگتا تھا ان کے پاس پر مسئلے کا حل ہے،انہوں نے دین کی تعلیم حاصل کرنے کے بعد باقی زندگی نہایت سادگی میں بسرکی، میں نے کبھی بھی انہیں شلوار قمیض کے علاوہ کسی اورلباس میں نہیں دیکھا،صارم برنی نے مزید کہا کہ جنید نے ہرکام دوسروں کی ہمدردی کے لئے کیاوہ ایک بہترین انسان تھے۔

مزید :

کراچی -