پی ٹی آئی نے بسنت پر پابندی اٹھانے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرا دی

پی ٹی آئی نے بسنت پر پابندی اٹھانے کے خلاف قرارداد اسمبلی میں جمع کرا دی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی نبیلہ حاکم علی نے بسنت پر پابندی اٹھانے کیلئے خلاف قرار داد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی۔قرار داد کے متن میں کہا گیابسنت سے پابندی اٹھانا عوام کی زندگیوں سے کھیلنے کے مترادف ہے۔گزشتہ کئی سالوں سے سینکڑوں افراد اس خونی کھیل سے لقمہ اجل بن چکے ہیں۔پنجاب اسمبلی یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے بسنت جیسے خونی کھیل سے پابندی نہ اٹھائی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -