ایل ڈبلیو ایم سی کی ربیع الاول میں خصوصی صفائی مہم

ایل ڈبلیو ایم سی کی ربیع الاول میں خصوصی صفائی مہم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان)سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے ربیع الاول میں خصوصی طورپرصفائی اور خشک کوڑا کرکٹ اٹھانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے ان خیالات کااظہارسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سٹی رائے ونڈ کے انچارج نے میڈیا کو بتایا کہ پنجاب حکومت نے جلوس اور دیگر محافل ایریا میں خصوصی طورپر صفائی کی ہدایت دیں ہیں ان پر عمل پیرا ہوکرشہر بھر میں چوبیس گھنٹے صفائی پر عملہ معمور کررکھا ہے۔

پانی کا چھڑکاؤ اور خشک کوڑ ا کرکٹ اٹھانے کے لیے خصوصی گاڑیاں بھی نصب کررکھیں ہیں جسکی نگرانی چوہدری محمداسلم کررہے ہیں وقتافوقتاسالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے اعلیٰ افسران بھی جائزہ لیں گے ۔