"حضرت میاں میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کانفرنس آج ہوگی

"حضرت میاں میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کانفرنس آج ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبر نگار خصوصی)برصغیر کے معروف صوفی بزرگ حضرت میر محمد المعروف حضرت میاں میر صاحبؒ رحمۃ اللہ علیہ کے 393ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریبات کے سلسلہ میں "حضرت میاں میر صاحب رحمۃ اللہ علیہ کانفرنس آج مورخہ 8دسمبر2016ء بوقت 11بجے دن بمقام کمیٹی روم ایوان اوقاف لاہور انعقاد پذیر ہورہی ہے۔ کانفرنس کی صدارت سیّد زعیم حسین قادری صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور کریں گے جبکہ سیکرٹری اوقاف پنجاب نوازش علی ، ڈائریکٹرجنرل اوقاف پنجاب ڈاکٹر طاہر رضابخاری شرکت کریں گے ۔ کانفرنس میں تمام مذاہب کی معروف سکالرز اظہار خیال کریں گے ۔