گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے شعبہ ء علومِ اسلامیہ کا ظہرانہ

گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے شعبہ ء علومِ اسلامیہ کا ظہرانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ادبی رپورٹر) گورنمنٹ دیال سنگھ کالج کے شعبہ ء علومِ اسلامیہ نے گزشتہ روز ایک ظہرانے کا اہتمام کیا جس کے مہمانِ خصوصی نامور شاعر، کالم نگار اور ادبیاتِ اردوکے استاد ناصر بشیر تھے۔ ظہرانے میں شعبہ علومِ ا سلا میہ کے سربراہ پروفیسر محمد فیاض سعید کے علاوہ پروفیسر عبد ا لستار شاکر، پروفیسر محمد سلیم، ڈاکٹر محمد اعظم قر یشی، پروفیسر محمد اسحاق، پروفیسر سید شمس بخاری، پر و فیسر ضیاء الاسلام چودھری، پروفیسر حافظ خالد محمود، پروفیسر حافظ محمد ریحان، پروفیسر عطاء الرحمن، پروفیسر شمیم حیدر، پروفیسر ارشد اقبال ارشد، پروفیسر ضیاء المصطفےٰ، پروفیسر ڈاکٹر محمد اکرم، پر و فیسر حافظ اعتبار خان اور پروفیسر محمد بلال شریک ہوئے۔