بسلسلہ عیدمیلادالنبیؐ آستانہ عالیہ کٹیا شریف شادیوال مرغزار کالونی زیر صدارت پیر سید عباس ہوا
لاہور(پ ر) گزشتہ روز آستانہ عالیہ کٹیا شریف مرغزار کالونی شادیوال میں بسلسلہ عید میلادالنبیؐ زیرصدارت پیر سید عباس ہوا جس کے معززین علاقہ نے شرکت کی اور 12ربیع الاول کے جلوس کے انتظامات کے بارے میں بات ہوئی۔