دی ٹرسٹ سکول میں سکولوں کی طالبات کی آرٹ اور مصوری پروگرام میں شرکت

دی ٹرسٹ سکول میں سکولوں کی طالبات کی آرٹ اور مصوری پروگرام میں شرکت

  

رائے ونڈ (نمائندہ پاکستان)واپڈا ٹاؤن دی ٹرسٹ سکول میں مختلف سکولوں کی طالبات نے منعقدہ آرٹ اور مصوری کے پروگرام میں حصہ لیا ،طالبات کو بہترین ما حول میں آرٹ اور مصوری کے مقابلہ میں اول ،دوئم اور سوئم آنے والی طالبات کو میڈم ارم مقبول اور سائرہ طاہر نے انعامات تقسیم کئے اس موقع پر بچوں کے والدین اور ٹیچرز بھی موجود تھیں انہوں نے کہا ایسے پروگراموں سے بچوں میں خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے اور حوصلہ افزائی سے بچوں میں شوق بڑھتا ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -