سلومی رانا اور طارق حسین طافو سمیت چالیس سے زائدافراد کو مختلف عہدوں کے ٹوٹیفکیشنزجاری

سلومی رانا اور طارق حسین طافو سمیت چالیس سے زائدافراد کو مختلف عہدوں کے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( پ ر) محمد عامر اعجاز مرکزی آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ نواز لیگ ورکرز نے صدرکلچرل لاہور پاکستان مسلم لیگ نواز ینگ ورکرز سلومی رانا اور طارق حسین طافو ،سید جواد رضوی،عزیزحسن سمیت چالیس سے زائدافراد کوٹوٹیفکیشنزجاری کیے۔اس موقع پر علی شہباز صدرپنجاب پاکستان مسلم لیگ نواز ینگ ورکرزعبدالجباربانیکا،عرفان بٹ ،نبیل پونیہ ،خالدہ قریشی سمیت معززین علاقہ نے شرکت کی