پاکستان نے بھارت کی کاٹن کھیپ مسترد کر دی

پاکستان نے بھارت کی کاٹن کھیپ مسترد کر دی

  

کراچی (آن لائن) پاکستان نے بھارت کی 3.3 ملین ڈالر مالیت کی 10000 کاٹن گھانٹوں کی کھیپ مسترد کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی بندرگاہ پر موجود کاٹن کی درآمد کی تھی ۔ تاہم وزارت خوراک سکیورٹی اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ نے اسے مسترد کر دیا ۔ پاکستان کسٹمز کو ہدایت کی گئی کہ وہ اس کو اس کے ملک واپس کرے ۔ دریں اثناء آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئرمین ( آپٹما) نے بھارت سے کاٹن کی درآمد کی اجازت نہ دینے پر حکومتی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

مزید :

کامرس -