محلہ عید گاہ واربرٹن میں جیپ حادثہ میں ڈرائیور شدید زخمی

محلہ عید گاہ واربرٹن میں جیپ حادثہ میں ڈرائیور شدید زخمی

  

واربرٹن( نامہ نگار )محلہ عیدگاہ واربرٹن جیپ حادثہ میں ڈرائیور زخمی ہو گیا۔بتایا گیا ہے کہ گزشتہ روز رات 10بجے کے قریب محلہ عیدگاہ واربرٹن روڈ پر کھڑی جیپ کو سائیڈ پر کرنے کی کوشش میں انجان ڈرائیور نے ریس پر بریک سمجھ کے پاؤں رکھ دیا جس کے نتیجے میں جیپ سنوکر ٹیبل سے ٹکرا گئی اور ڈرائیور زخمی ہو گیا جس کو بروقت طبی امداد کیلئے اپنی مدد آپ کے تحت لوگ قریبی ہسپتال لے گئے۔

مزید :

علاقائی -