داتادرباراورگردونواح میں سرچ آپریشن،22مشکوک افراد زیرحراست

داتادرباراورگردونواح میں سرچ آپریشن،22مشکوک افراد زیرحراست

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) پولیس کارروائی میں22 مشکوک زیرحراست۔گزشتہ روز پولیس کا داتا دربار اور اس کے گردونواح میں سر چ آپریشن ، پولیس نے تمام ہوٹلوں سراؤں کو چیک کرنے کے بعد 22مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا ، جن میں سے زیادہ تر افراد نے بغیر شناختی دستاویزات کے کمرے کرائے پر لے رکھے تھے ان سے تفتیش کی جا رہی ہے ۔

مزید :

علاقائی -