دبئی سے آنے والے اشتہاری کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا

دبئی سے آنے والے اشتہاری کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) سی آئی اے کوتوالی نے دبئی سے آنے والے اشتہاری کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ اسلام پورہ تھانے میں قتل کا اشتہاری علی رضا شیرازی گزشتہ روز دبئی سے لاہور ائیرپورٹ پہنچا جہاں سی آئی اے کا انسپکٹر طارق سجوار اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلے سے موجود تھا جنہوں نے علی رضا کو گرفتار کر کے تفتیش کے لیے سی آئی اے کوتوالی میں منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -