لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود ملٹری سیکرٹری تعینات

لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کور کمانڈر کراچی ،لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود ...

  

راولپنڈی(این این آئی)کور کمانڈر کراچی اور ملٹری سیکرٹری تبدیل کر دیئے گئے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل شاہد بیگ مرزا کو کور کمانڈر کراچی تعینات کیا گیا ہے حالیہ دنوں میں وہ جی ایچ کیو میں ملٹری سیکرٹری کے طور پر خدمات سرانجام دے رہے تھے جبکہ لیفٹیننٹ جنرل غیور محمود کو ملٹری سیکرٹری تعینات کیا گیا ہے۔وہ جی ایچ کیو میں چیف آف لاجسٹکس سٹاف کے طور پر فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔

مزید :

علاقائی -